Kashf-ur-Rahman - Al-Hijr : 14
لِّتَسْلُكُوْا مِنْهَا سُبُلًا فِجَاجًا۠   ۧ
لِّتَسْلُكُوْا مِنْهَا : تاکہ تم چلو اس میں سُبُلًا : راستوں میں فِجَاجًا : کشادہ
اور ان کافروں نے آپ سے یوں خطاب کیا کہ اے وہ شخص جس پر قرآن نازل ہوا ہے ، بیشک تو دیوانہ ہے
6 ۔ اور کفار مکہ نے نبی کریم ﷺ کو مخاطب بنا کو یوں کہا اے وہ شخص جس پر قرآن نازل کیا گیا ہے اور جس کا یہ دعویٰ ہے کہ مجھ پر خدا تعالیٰ کا کلام نازل ہوتا ہے بیشک تو مجنون و دیوانہ ہے معاذ اللہ یعنی حضور اکرم ﷺ کو رو در رو دیوانہ کہتے ہیں اور خطاب کرتے ہیں کہ اے وہ شخص جو اپنے پر نزول قرآن کا مدعی ہے بلا شبہ تو مجنون و پاگل ہے۔
Top