Tafseer-e-Haqqani - Al-A'raaf : 152
قَالَ رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَ لِاَخِیْ وَ اَدْخِلْنَا فِیْ رَحْمَتِكَ١ۖ٘ وَ اَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ۠   ۧ
قَالَ : اس نے کہا رَبِّ : اے میرے رب اغْفِرْ لِيْ : مجھے بخشدے وَلِاَخِيْ : اور میرا بھائی وَاَدْخِلْنَا : اور ہمیں داخل کر فِيْ رَحْمَتِكَ : اپنی رحمت میں وَاَنْتَ : اور تو اَرْحَمُ الرّٰحِمِيْنَ : سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے
(اللہ نے فرمایا) جنہوں نے بچھڑا بنایا ان پر تو ابھی ان کے رب کا غضب اور دنیا کی رسوائی آتی ہے اور ہم جھوٹ بنانے والوں کو یوں ہی سزا دیا کرتے ہیں
Top