Kashf-ur-Rahman - Al-Israa : 80
وَ هُوَ الَّذِیْۤ اَرْسَلَ الرِّیٰحَ بُشْرًۢا بَیْنَ یَدَیْ رَحْمَتِهٖ١ۚ وَ اَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً طَهُوْرًاۙ
وَهُوَ : اور وہی الَّذِيْٓ : جس نے اَرْسَلَ الرِّيٰحَ : بھیجیں ہوائیں اس نے بُشْرًۢا : خوشخبری بَيْنَ يَدَيْ : آگے رَحْمَتِهٖ : اپنی رحمت وَاَنْزَلْنَا : اور ہم نے اتارا مِنَ السَّمَآءِ : آسمان سے مَآءً طَهُوْرًا : پانی پاک
اور آپ یوں دعا کیجیے اے میرے رب جہاں مجھ کو پہنچائے خوبی کے ساتھ پہنچائیو اور جہاں سے مجھ کو نکالے خوبی کے ساتھ نکالیو اور مجھے اپنے پاس سے ایسا غلبہ عطا کیجیو جس کو تیری مدد حاصل ہو۔
-80 اور اے پیغمبر ﷺ ! آپ یوں دعا کیجیے کہ اے میرے پروردگار تو مجھ کو جہاں لے جائے خوبی اور راحت کے ساتھ لے جائیو اور جہاں سے مجھ کو نکالے اور لے جائے خوبی اور راحت کے ساتھ نکالیو اور لے جائیو اور مجھ کو اپنے پاس سے ایسا غلبہ اور زور عنایت کیجیو جس کو تیری مدد اور نصرت حاصل ہو۔ حضرت شاہ صاحب فرماتے ہیں اس شہر سے نکال آبرو سے اور کسی جگہ بیٹھا آبرو سے اللہ تعالیٰ نے مدینے میں بٹھایا اور وہاں کے لوگ حکم میں دیئے جن سے دین کو مدد ہوئی۔ 12 چونکہ کوئی غلبہ اور تسلط جب تک حق تعالیٰ کی نصرت اس کو حاصل نہ ہو اس کو پائیداری نہیں ہوتی۔ اس لئے ” واجعل لی من لدنک سلطاناً نصیراً “ سکھایا۔ دعا میں آگے اس دعا کی قبولیت کا ذکر ہے۔
Top