تفسیر ابن عباس

Tafseer-Ibne-Abbas · 2. Al-Baqara · Ayah 190

  1. وَ قَاتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَكُمْ وَ لَا تَعْتَدُوْا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ الْمُعْتَدِیْنَ﴿190﴾

    1. وَقَاتِلُوْااور تم لڑو
    2. فِيْمیں
    3. سَبِيْلِراستہ
    4. اللّٰهِاللہ
    5. الَّذِيْنَوہ جو کہ
    6. يُقَاتِلُوْنَكُمْتم سے لڑتے ہیں
    7. وَلَا تَعْتَدُوْااور زیادتی نہ کرو
    8. اِنَّبیشک
    9. اللّٰهَاللہ
    10. لَا يُحِبُّنہیں پسند کرتا
    11. الْمُعْتَدِيْنَزیادتی کرنے والے
Translation · Tafseer-Ibne-Abbas
اور جو لوگ تم سے لڑتے ہیں تم بھی خدا کی راہ میں ان سے لڑو مگر زیادتی نہ کرنا کہ خدا زیادتی کرنے والوں کو دوست نہیں رکھتا
Tafseer · Tafseer-Ibne-Abbas
(190) جب کوئی تم سے قتال کی پہل کرے تو تم جوابا اللہ تعالیٰ کی اطاعت کرتے ہوئے مسجد حرام میں قتال کرسکتے ہو باقی خود سے پہل مت کرو کیوں کہ حالت احرام اور حرم میں قتال کی پہل کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ پسند نہیں کرتے ،