Tafseer-e-Haqqani - Al-Waaqia : 71
اَفَرَءَیْتُمُ النَّارَ الَّتِیْ تُوْرُوْنَؕ
اَفَرَءَيْتُمُ : کیا پھر دیکھا تم نے النَّارَ : آگ کو الَّتِيْ تُوْرُوْنَ : وہ جو تم سلگاتے ہو
بھلا بتاؤ تو سہی وہ آگ کہ جس کو تم سلگایا کرتے ہو
Top