Tafheem-ul-Quran (En) - An-Nisaa : 175
فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ اعْتَصَمُوْا بِهٖ فَسَیُدْخِلُهُمْ فِیْ رَحْمَةٍ مِّنْهُ وَ فَضْلٍ١ۙ وَّ یَهْدِیْهِمْ اِلَیْهِ صِرَاطًا مُّسْتَقِیْمًاؕ
پھر جو اللہ پر ایمان لائے اور انہوں نے اس کے دین کو مضبوط پکڑ لیا۔ سو ان کو عنقریب اپنی رحمت اور فضل میں داخل کرے گا اور ان کو اپنی طرف (پہنچنے) کا سیدھا رستہ بھی دکھائے گا۔
Top