Kashf-ur-Rahman - Al-Hijr : 25
قَالَ فَاِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِیْنَۙ
قَالَ : اس نے کہا فَاِنَّكَ : بیشک تو مِنَ : سے الْمُنْظَرِيْنَ : مہلت دئیے جانے والے
خدا نے فرمایا البتہ تجھے مہلت ہے
Top