Fi-Zilal-al-Quran - Al-Waaqia : 32
وَّ فَاكِهَةٍ كَثِیْرَةٍۙ
وَّفَاكِهَةٍ : اور پھل كَثِيْرَةٍ : بہت سے
اور کبھی ختم نہ ہونے والے
وفاکھة ............ ممنوعة (6 5: 33) ” اور کبھی ختم نہ ہونے والے اور بےروک ٹوک پھل۔ “ ان کو مجمل چھوڑ دیا گیا اور سابقہ انواع کی طرح متعین نہیں کیا گیا۔ جو اہل بادیہ کے ہاں مرغوب تھیں۔
Top