Fahm-ul-Quran - Al-Hijr : 46
اُدْخُلُوْهَا بِسَلٰمٍ اٰمِنِیْنَ
اُدْخُلُوْهَا : تم ان میں داخل ہوجاؤ بِسَلٰمٍ : سلامتی کے ساتھ اٰمِنِيْنَ : بےخوف وخطر
ان کو کہا جائے گا ” سلامتی کے ساتھ اور بےخوف ہو کر ان میں داخل ہوجاؤ۔ “ (46) ” ا
Top