Dure-Mansoor - Nooh : 10
فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ غَفَّارًاۙ
فَقُلْتُ : پھر میں نے کہا اسْتَغْفِرُوْا : بخشش مانگو رَبَّكُمْ : اپنے رب سے اِنَّهٗ : بیشک وہ كَانَ غَفَّارًا : بخشنے والا ہے
سو میں نے کہا کہ اپنے رب سے مغفرت طلب کرو، بلاشبہ وہ بہت بخشنے والا ہے
استغفار کی کثرت اور اس کے فوائد 1۔ ابن مردویہ نے سلمان ؓ سے روایت کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا استغفار کی کثر کرو۔ بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے تم کو استغفار کی تعلیم اس لیے دی کہ وہ تمہاری مغفرت کرنا چاہتا ہے۔
Top