Dure-Mansoor - Al-An'aam : 135
قُلْ یٰقَوْمِ اعْمَلُوْا عَلٰى مَكَانَتِكُمْ اِنِّیْ عَامِلٌ١ۚ فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ١ۙ مَنْ تَكُوْنُ لَهٗ عَاقِبَةُ الدَّارِ١ؕ اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الظّٰلِمُوْنَ
قُلْ : فرمادیں يٰقَوْمِ : اے قوم اعْمَلُوْا : کام کرتے رہو عَلٰي : پر مَكَانَتِكُمْ : اپنی جگہ اِنِّىْ : میں عَامِلٌ : کام کر رہا ہوں فَسَوْفَ : پس جلد تَعْلَمُوْنَ : تم جان لو گے مَنْ : کس تَكُوْنُ : ہوتا ہے لَهٗ : اس عَاقِبَةُ : آخرت الدَّارِ : گھر اِنَّهٗ : بیشک لَا يُفْلِحُ : فلاح نہیں پاتے الظّٰلِمُوْنَ : ظالم
آپ فرمادیجئے اے میری قوم ! تم اپنی جگہ پر عمل کرتے رہو بلاشبہ میں عمل کررہا ہوں، سو عنقریب جان لو گے کہ کس کے لئے ہے اس عالم کا انجام کار، بیشک کامیاب نہیں ہوتے ظالم لوگ۔
(1) امام ابن منذر اور ابن ابی حاتم نے ابن عباس ؓ سے روایت کیا کہ لفظ آیت علی مکانتکم یعنی لفظ آیت علی ناحیتکم اپنی طرف پر۔ (2) امام ابو الشیخ نے ابو مالک (رح) سے روایت کیا کہ لفظ آیت علی مکانتکم یعنی اپنے طریقے اور طرف پر عمل کئے جاؤ۔
Top