Home
Quran
Recite by Surah
Recite by Ruku
Translation
Maududi - Urdu
Jalandhary - Urdu
Junagarhi - Urdu
Taqi Usmani - Urdu
Saheeh Int - English
Maududi - English
Tafseer
Tafseer Ibn-e-Kaseer
Tafheem-ul-Quran
Maarif-ul-Quran
Tafseer-e-Usmani
Aasan Quran
Ahsan-ul-Bayan
Tibyan-ul-Quran
Tafseer-Ibne-Abbas
Tadabbur-e-Quran
Show All Tafaseer
Word by Word
Nazar Ahmed - Surah
Nazar Ahmed - Ayah
Farhat Hashmi - Surah
Farhat Hashmi - Ayah
Word by Word English
Hadith
Sahih Bukhari
Sahih Muslim
Sunan Abu Dawood
Sunan An-Nasai
Sunan At-Tirmadhi
Sunan Ibne-Majah
Mishkaat Shareef
Mauwatta Imam Malik
Musnad Imam Ahmad
Maarif-ul-Hadith
Riyad us Saaliheen
Android Apps
IslamOne
QuranOne
Tafseer Ibne-Kaseer
Maariful Quran
Tafheem-ul-Quran
Quran Urdu Translations
Quran Word by Word
Sahih Bukhari
Sahih Muslim
Mishkaat Shareef
More Apps...
More
Seerat-un-Nabi ﷺ
Fiqhi Masail
Masnoon Azkaar
Change Font Size
About Us
View Ayah In
Navigate
Surah
1 Al-Faatiha
2 Al-Baqara
3 Aal-i-Imraan
4 An-Nisaa
5 Al-Maaida
6 Al-An'aam
7 Al-A'raaf
8 Al-Anfaal
9 At-Tawba
10 Yunus
11 Hud
12 Yusuf
13 Ar-Ra'd
14 Ibrahim
15 Al-Hijr
16 An-Nahl
17 Al-Israa
18 Al-Kahf
19 Maryam
20 Taa-Haa
21 Al-Anbiyaa
22 Al-Hajj
23 Al-Muminoon
24 An-Noor
25 Al-Furqaan
26 Ash-Shu'araa
27 An-Naml
28 Al-Qasas
29 Al-Ankaboot
30 Ar-Room
31 Luqman
32 As-Sajda
33 Al-Ahzaab
34 Saba
35 Faatir
36 Yaseen
37 As-Saaffaat
38 Saad
39 Az-Zumar
40 Al-Ghaafir
41 Fussilat
42 Ash-Shura
43 Az-Zukhruf
44 Ad-Dukhaan
45 Al-Jaathiya
46 Al-Ahqaf
47 Muhammad
48 Al-Fath
49 Al-Hujuraat
50 Qaaf
51 Adh-Dhaariyat
52 At-Tur
53 An-Najm
54 Al-Qamar
55 Ar-Rahmaan
56 Al-Waaqia
57 Al-Hadid
58 Al-Mujaadila
59 Al-Hashr
60 Al-Mumtahana
61 As-Saff
62 Al-Jumu'a
63 Al-Munaafiqoon
64 At-Taghaabun
65 At-Talaaq
66 At-Tahrim
67 Al-Mulk
68 Al-Qalam
69 Al-Haaqqa
70 Al-Ma'aarij
71 Nooh
72 Al-Jinn
73 Al-Muzzammil
74 Al-Muddaththir
75 Al-Qiyaama
76 Al-Insaan
77 Al-Mursalaat
78 An-Naba
79 An-Naazi'aat
80 Abasa
81 At-Takwir
82 Al-Infitaar
83 Al-Mutaffifin
84 Al-Inshiqaaq
85 Al-Burooj
86 At-Taariq
87 Al-A'laa
88 Al-Ghaashiya
89 Al-Fajr
90 Al-Balad
91 Ash-Shams
92 Al-Lail
93 Ad-Dhuhaa
94 Ash-Sharh
95 At-Tin
96 Al-Alaq
97 Al-Qadr
98 Al-Bayyina
99 Az-Zalzala
100 Al-Aadiyaat
101 Al-Qaari'a
102 At-Takaathur
103 Al-Asr
104 Al-Humaza
105 Al-Fil
106 Quraish
107 Al-Maa'un
108 Al-Kawthar
109 Al-Kaafiroon
110 An-Nasr
111 Al-Masad
112 Al-Ikhlaas
113 Al-Falaq
114 An-Naas
Ayah
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42
43
44
45
46
47
48
49
50
51
52
53
54
55
56
57
58
59
60
61
62
63
64
65
66
67
68
69
70
71
72
73
74
75
76
77
78
79
80
81
82
83
84
85
86
87
88
89
90
91
92
93
94
95
96
97
98
99
100
101
102
103
104
105
106
107
108
109
110
111
Get Android App
Tafaseer Collection
تفسیر ابنِ کثیر
اردو ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑہی
تفہیم القرآن
سید ابو الاعلیٰ مودودی
معارف القرآن
مفتی محمد شفیع
تدبرِ قرآن
مولانا امین احسن اصلاحی
احسن البیان
مولانا صلاح الدین یوسف
آسان قرآن
مفتی محمد تقی عثمانی
فی ظلال القرآن
سید قطب
تفسیرِ عثمانی
مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر بیان القرآن
ڈاکٹر اسرار احمد
تیسیر القرآن
مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
تفسیرِ ماجدی
مولانا عبد الماجد دریابادی
تفسیرِ جلالین
امام جلال الدین السیوطی
تفسیرِ مظہری
قاضی ثنا اللہ پانی پتی
تفسیر ابن عباس
اردو ترجمہ: حافظ محمد سعید احمد عاطف
تفسیر القرآن الکریم
مولانا عبد السلام بھٹوی
تفسیر تبیان القرآن
مولانا غلام رسول سعیدی
تفسیر القرطبی
ابو عبدالله القرطبي
تفسیر درِ منثور
امام جلال الدین السیوطی
تفسیر مطالعہ قرآن
پروفیسر حافظ احمد یار
تفسیر انوار البیان
مولانا عاشق الٰہی مدنی
معارف القرآن
مولانا محمد ادریس کاندھلوی
جواھر القرآن
مولانا غلام اللہ خان
معالم العرفان
مولانا عبدالحمید سواتی
مفردات القرآن
اردو ترجمہ: مولانا عبدہ فیروزپوری
تفسیرِ حقانی
مولانا محمد عبدالحق حقانی
روح القرآن
ڈاکٹر محمد اسلم صدیقی
فہم القرآن
میاں محمد جمیل
مدارک التنزیل
اردو ترجمہ: فتح محمد جالندھری
تفسیرِ بغوی
حسین بن مسعود البغوی
احسن التفاسیر
حافظ محمد سید احمد حسن
تفسیرِ سعدی
عبدالرحمٰن ابن ناصر السعدی
احکام القرآن
امام ابوبکر الجصاص
تفسیرِ مدنی
مولانا اسحاق مدنی
مفہوم القرآن
محترمہ رفعت اعجاز
اسرار التنزیل
مولانا محمد اکرم اعوان
اشرف الحواشی
شیخ محمد عبدالفلاح
انوار البیان
محمد علی پی سی ایس
بصیرتِ قرآن
مولانا محمد آصف قاسمی
مظہر القرآن
شاہ محمد مظہر اللہ دہلوی
تفسیر الکتاب
ڈاکٹر محمد عثمان
سراج البیان
علامہ محمد حنیف ندوی
کشف الرحمٰن
مولانا احمد سعید دہلوی
بیان القرآن
مولانا اشرف علی تھانوی
عروۃ الوثقٰی
علامہ عبدالکریم اسری
معارف القرآن انگلش
مفتی محمد شفیع
تفہیم القرآن انگلش
سید ابو الاعلیٰ مودودی
Dure-Mansoor - Al-Israa : 33
وَ لَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِیْ حَرَّمَ اللّٰهُ اِلَّا بِالْحَقِّ١ؕ وَ مَنْ قُتِلَ مَظْلُوْمًا فَقَدْ جَعَلْنَا لِوَلِیِّهٖ سُلْطٰنًا فَلَا یُسْرِفْ فِّی الْقَتْلِ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ مَنْصُوْرًا
وَ
: اور
لَا تَقْتُلُوا
: نہ قتل کرو
النَّفْسَ
: جان
الَّتِيْ
: وہ جو کہ
حَرَّمَ اللّٰهُ
: اللہ نے حرام کیا
اِلَّا
: مگر
بِالْحَقِّ
: حق کے ساتھ
وَمَنْ
: اور جو
قُتِلَ
: مارا گیا
مَظْلُوْمًا
: مظلوم
فَقَدْ جَعَلْنَا
: تو تحقیق ہم نے کردیا
لِوَلِيِّهٖ
: اس کے وارث کے لیے
سُلْطٰنًا
: ایک اختیار
فَلَا يُسْرِفْ
: پس وہ حد سے نہ بڑھے
فِّي الْقَتْلِ
: قتل میں
اِنَّهٗ
: بیشک وہ
كَانَ
: ہے
مَنْصُوْرًا
: مدد دیا گیا
اور اس جان کو قتل نہ کرو، جس کا قتل اللہ نے حرام قرار دیا مگر یہ کہ حق کے ساتھ ہو، اور جو شخص مظلوم ہونے کی صورت میں قتل کیا گیا تو ہم نے اس کے ولی کے لئے تسلط رکھا ہے سو وہ قتل میں حد سے آگے نہ بڑھے بلاشبہ اس کی مدد کی جائے گی
1:۔ ابن جریر اور ابن منذر نے ضحاک (رح) سے (آیت) ” ولا تقتلوالنفس التی حرم اللہ الا بالحق “ کے بارے میں روایت کیا کہ یہ فرمان مکہ مکرمہ میں نازل ہوا اور نبی کریم ﷺ وہیں تھے اور یہ پہلی چیز تھی جو قرآن مجید میں قتل کے بارے میں نازل ہوئی مشرکین مکہ نبی کریم ﷺ کے اصحاب کو دھوکے سے مار ڈالتے تھے آپ نے فرمایا مشرکین میں سے جس نے تم کو قتل کیا ہے تو اس کا قتل کرنا تم اس بات پر آمادہ نہ کرے کہ تم اس کے باپ کو یا اس کے بھائی کو یا اس کے کنبے میں سے کسی ایک قتل کو دو اگرچہ وہ مشرکین ہیں لیکن تم قتل نہ کرو مگر صرف قاتل کو اور یہ حکم سورة برأۃ کے نازل ہونے سے پہلے کا تھا اور مشرکین سے قتال کرنے کے حکم ملنے سے پہلے کا ہے اس کو (آیت) ” فلایسرف فی القتل “ یعنی اپنے قاتل کے علاوہ دوسرے کو قتل نہ کرو آج بھی مسلمانوں کے لئے یہی حکم ہے کہ وہ قتل کے بدلے صرف قاتل کو ہی قتل کریں۔ قصاص لینے میں انصاف کرنا لازم ہے : 2:۔ بیہقی نے سنن میں زید بن اسلم (رح) سے روایت کیا کہ زمانہ جاہلیت میں لوگوں کا یہ طریقہ تھا کہ جب کوئی آدمی کسی قوم میں سے ایک عام آدمی کو قتل کردیتا تھا تو وہ راضی نہ ہوتے یہاں تک کہ اس کے بدلے ایک شریف آدمی کو قتل کردیتے اگرچہ ان کا قاتل ایک غیر شریف آدمی ہوتا تھا وہ اپنے قاتل کو قتل نہ کرتے اور اس کے علاوہ دوسرے کو قتل کردیتے اس کے بارے میں ان کو اللہ تعالیٰ کے اس قول کے ساتھ نصیحت کی گئی یعنی (آیت) ” ولا تقتلوالنفس “ سے لے کر (آیت) ” فلایسرف فی القتل “ تک۔ 3:۔ ابن جریر اور ابن ابی حاتم نے عوفی کے طریق سے ابن عباس ؓ سے (آیت) ” ومن قتل مظلوم فقد جعلنا لولیہ سلطنا “ کے بارے میں فرمایا کہ ” سلطنا “ سے مراد اللہ کی طرف سے دلیل ہے جو اللہ تعالیٰ نے نازل فرمائی ہے مقتول کا ولی طلب کرتا ہے یعنی قصاص کو دیا دیت کو اور سلطان سے یہی مراد ہے۔ 4:۔ ابن ابی حاتم نے مجاہد کے طریق سے ابن عباس ؓ سے روایت کیا کہ (آیت) ” فلایسرف فی القتل “ سے مراد ہے کہ قتل کرنے میں کثرت نہ کرو۔ 5:۔ ابن منذر نے ابو صالح کے طریق سے ابن عباس ؓ سے روایت کیا کہ (آیت) ” فلایسرف فی القتل “ سے مراد ہے کہ صرف قاتل کو ہی قتل کیا جائے گا۔ 6:۔ ابن ابی شیبہ، ابن جریر، ابن منذر، ابن ابی حاتم اور حاتم اور بیہقی نے سنن میں طلق بن حبیب (رح) سے (آیت) ” فلایسرف فی القتل “ کے بارے میں روایت کیا کہ اس کے غیر قاتل کو قتل نہ کیا جائے اور اس کو مثلہ بھی نہ کیا جائے (یعنی اس کے ہاتھ پاوں نہ کاٹے جائیں) 7:۔ عبدالرزاق، ابن ابی شیبہ، ابن جریر، ابن منذر، اور ابن ابی حاتم نے سعید بن جبیر (رح) سے روایت کیا کہ (آیت) ” فلایسرف فی القتل “ سے مراد ہے کہ ایک کے بدلے میں دو کو قتل نہ کیا جائے۔ 8:۔ ابن ابی حاتم نے مجاہد (رح) سے روایت کیا کہ (آیت) ” فلایسرف فی القتل “ سے مراد ہے کہ اس کے قاتل کے علاوہ کسی دوسرے کو قتل نہ کیا جائے۔ قصاص لینے میں ظلم کرنا حرام ہے : 9:۔ ابن جریر اور ابن ابی حاتم نے قتادہ ؓ سے روایت کیا کہ (آیت) ” فلایسرف فی القتل “ سے مراد ہے کہ جس شخص نے کسی کو لوہے سے قتل کیا اس کو لوہے سے قتل کیا جائے گا اور جس شخص نے کسی لکڑی سے قتل کیا اس کو لکڑی سے قتل کیا جائے گا اور جس شخص نے کسی کو پتھر سے قتل کیا اس کو بھی پتھر سے قتل کیا جائے گا اور اس کے قاتل کے علاوہ کسی دوسرے کو قتل نہیں کیا جائے گا۔ 10:۔ ابن ابی شیبہ، مسلم، ابو داود، ترمذی، نسائی اور ابن ماجہ نے شداد بن اوس (رح) سے روایت کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے ہر چیز پر احسان کرنا لکھ دیا ہے جب تم (دشمن کو) قتل کرو تو اچھے طریقے سے قتل کرو اور جب تم ذبح کرو تو اچھے طریقے سے ذبح کرو۔ 11:۔ ابن ابی شیبہ، ابوداود اور ابن ماجہ نے ابن مسعود ؓ سے روایت کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا لوگوں میں سب سے زیادہ نافرمان لوگ اہل ایمان کو قتل کرنے والے ہیں۔ 12:۔ ابن ابی شیبہ، اور ابو داود نے سمرہ بن جندب اور عمران بن حصین ؓ سے روایت کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے (لاش کو) مثلہ کرنے سے منع فرمایا۔ 13:۔ ابن ابی شیبہ نے یعلی بن مرہ ؓ سے روایت کیا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا میرے بندوں کو مثلہ نہ کرو۔ 14:۔ ابن منذر اور ابن ابی حاتم نے ابن عباس ؓ سے (آیت) ” فلا یسرف فی القتل، انہ کان منصورا “ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ بادشاہ اس کی مدد کرے گا یہاں تک کہ ظالم سے انصاف لے کر دے اور جس نے خود بخود بادشاہ کی اجازت کے بغیر بدلہ لیا وہ مسرف ہے اس نے زمانہ جاہلیت کی حمیت کا عمل کیا اور وہ اللہ کے حکم کے ساتھ راضی نہ ہوا۔ 15:۔ ابن جریر ابن منذر اور ابن ابی حاتم نے مجاہد (رح) سے روایت کیا کہ (آیت) ” انہ کان منصورا “ سے مراد ہے کہ مقتول مدد کیا ہوا ہے۔ 16:۔ ابوعبید اور ابن منذر نے کسائی (رح) سے روایت کیا کہ ابی بن کعب ؓ کی قرأت میں یوں ہے (آیت) ” فلا یسرف فی القتل، انہ کان منصورا “۔ 17:۔ طبرانی اور ابن عساکر نے ابن عباس ؓ سے روایت کیا کہ جب عثمان غنی ؓ کا حادثہ پیش آیا تو میں نے علی ؓ سے کہا کہ تم جدا ہوجاؤ اگر آپ کسی سوراخ میں ہوں گے آپ کو تلاش کرکے نکالا جائے گا حضرت علی ؓ نے میری بات نہ مانی اور اللہ کی قسم حضرت معاویہ ؓ کو تم پر امیر بنایا جائے گا اور فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ (آیت) ” ومن قتل مظلوما فقد جعلنا لولیہ سلطنا فلا یسرف فی القتل، انہ کان منصورا “۔ 18۔ ابن جریر نے قتادہ ؓ سے روایت کیا کہ (آیت) ” ولا تقربوا مال الیتیم الا بالتیھی احسن “ سے مراد ہے کہ وہ لوگ ان (یتیموں) کا مال کھانے میں اور سواری میں شریک نہ کرتے تھے یہاں تک کہ (یہ آیت) نازل ہوئی۔ (آیت) ” وان تخالطوھم فاخوانکم “ البقرۃ 240۔
Top