Bayan-ul-Quran - Al-An'aam : 49
وَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا یَمَسُّهُمُ الْعَذَابُ بِمَا كَانُوْا یَفْسُقُوْنَ
وَالَّذِيْنَ : اور وہ لوگ جو كَذَّبُوْا : انہوں نے جھٹلایا بِاٰيٰتِنَا : ہماری آیتوں کو يَمَسُّهُمُ : انہیں پہنچے گا الْعَذَابُ : عذاب بِمَا : اس لیے کہ كَانُوْا يَفْسُقُوْنَ : وہ کرتے تھے نافرمانی
اور جو لوگ ہماری آیتوں کو جھوٹا بتلادیں ان کو عذاب لگنا ہے بوجہ اس کے کہ وہ دائرہ سے نکلتے ہیں۔ (ف 1) (49)
1۔ یعنی اصل کام پیغمبروں کا اور اس کام کا نتیجہ یہ ہے نہ کہ تمام فرمائشوں کو پورا کرنا اس اسی قاعدے کے موافق یہ رسول بھی ہیں۔
Top