Bayan-ul-Quran - Al-Hijr : 46
اُدْخُلُوْهَا بِسَلٰمٍ اٰمِنِیْنَ
اُدْخُلُوْهَا : تم ان میں داخل ہوجاؤ بِسَلٰمٍ : سلامتی کے ساتھ اٰمِنِيْنَ : بےخوف وخطر
تم ان میں سلامتی اور امن کے ساتھ داخل ہو۔ (ف 5) (46)
5۔ یعنی اس وقت بھی ہر مکروہ سے سلامتی ہے اور آئندہ بھی کسی شر کا اندیشہ نہیں۔
Top