Fahm-ul-Quran - Al-Hijr : 38
اِلٰى یَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُوْمِ
اِلٰى : تک يَوْمِ : دن الْوَقْتِ : وقت الْمَعْلُوْمِ : معلوم (مقرر)
بجز آپ کے ان بندوں کے جو ان میں منتخب کیے گئے ہیں۔ (ف 4) (40)
4۔ یعنی جن کو آپ نے میرے اثر سے محفوظ رکھا ہے۔
Top