Fahm-ul-Quran - Al-Hijr : 36
فَاِذَا سَوَّیْتُهٗ وَ نَفَخْتُ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِیْ فَقَعُوْا لَهٗ سٰجِدِیْنَ
فَاِذَا : پھر جب سَوَّيْتُهٗ : میں اسے درست کرلوں وَنَفَخْتُ : اور پھونکوں فِيْهِ : اس میں مِنْ رُّوْحِيْ : اپنی روح سے فَقَعُوْا : تو گر پڑو تم لَهٗ : اس کے لیے سٰجِدِيْنَ : سجدہ کرتے ہوئے
اور ان سب کے وعدے کی جگہ جہنم ہے۔
43: وَاِنَّ جَھَنَّمَ لَمَوْعِدُ ھُمْ اَجْمَعِیْنَ (اور بیشک جہنم کا ان سب سے وعدہ ہے) اسمیں ضمیر ھمؔ غاوین کی طرف راجع ہے۔
Top