Bayan-ul-Quran - Al-Hijr : 27
وَ الْجَآنَّ خَلَقْنٰهُ مِنْ قَبْلُ مِنْ نَّارِ السَّمُوْمِ
وَالْجَآنَّ : اور جن (جمع) خَلَقْنٰهُ : ہم نے اسے پیدا کیا مِنْ قَبْلُ : اس سے پہلے مِنْ : سے نَّارِ السَّمُوْمِ : آگ بےدھوئیں کی
اور جن کو اس کے قبل (ف 5) آگ سے کہ وہ ایک گرم ہوا تھی پیدا کرچکے تھے۔ (27)
5۔ یعنی آدم (علیہ السلام) کے قبل۔
Top