بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Bayan-ul-Quran - Al-Hijr : 1
الٓرٰ١۫ تِلْكَ اٰیٰتُ الْكِتٰبِ وَ قُرْاٰنٍ مُّبِیْنٍ
الٓرٰ : الف لام را تِلْكَ : یہ اٰيٰتُ : آیتیں الْكِتٰبِ : کتاب وَ : اور قُرْاٰنٍ : قرآن مُّبِيْنٍ : واضح۔ روشن
2) الر آیتیں ہیں کامل کتاب اور قرآن واضع کی (ف 3) ۔ (1)
2۔ خلاصہ اس سورت کا یہ مضامین ہیں حقیقت قرآن، تعذیب کفار، تحقیق رسالت، اثبات توحید، ذکر بعض انعامات جزائے مطیعین، سزائے مخالفین، بعضے قصص بطور نمونہ جزا و سزا، حقیقت قیامت، تسلیہ رسول اللہ ﷺ ۔ 3۔ یعنی اس کو دونوں صفتیں ہیں، کامل کتاب ہونا بھی اور قرآن واضح ہونا بھی۔
Top