بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 49
وَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا یَمَسُّهُمُ الْعَذَابُ بِمَا كَانُوْا یَفْسُقُوْنَ﴿49﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
- كَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیتوں کو
- يَمَسُّهُمُانہیں پہنچے گا
- الْعَذَابُعذاب
- بِمَااس لیے کہ
- كَانُوْا يَفْسُقُوْنَوہ کرتے تھے نافرمانی
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جو لوگ ہماری آیات کو جھٹلائیں گے وہ اپنے گناہوں کے سبب سزا بھگت کر رہیں گے۔