Ashraf-ul-Hawashi - Al-Hijr : 5
ءَاَنْتُمْ تَزْرَعُوْنَهٗۤ اَمْ نَحْنُ الزّٰرِعُوْنَ
ءَاَنْتُمْ : کیا تم تَزْرَعُوْنَهٗٓ : تم اگاتے ہو اس کو اَمْ : یا نَحْنُ : ہم الزّٰرِعُوْنَ : اگانے والے ہیں
کوئی قوم اپنی معیاد سے جو اللہ تعالیٰ نے مقرر کر رکھی ہے نہ آگے بڑھ سکتی ہے نہ پیچھے رہ سکتی ہے4 ہے
4 ۔ یعنی نہ وہ وقت مقرر سے پہلے ہلاک ہوسکتی ہے اور نہ وقت مقرر پر ہلاک ہونے سے بچ سکتی ہے۔ (نیز دیکھئے سورة انعام آیت 2) ۔
Top