بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 84
فَقَاتِلْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ۚ لَا تُكَلَّفُ اِلَّا نَفْسَكَ وَ حَرِّضِ الْمُؤْمِنِیْنَ١ۚ عَسَى اللّٰهُ اَنْ یَّكُفَّ بَاْسَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ وَ اللّٰهُ اَشَدُّ بَاْسًا وَّ اَشَدُّ تَنْكِیْلًا﴿84﴾
- فَقَاتِلْپس لڑیں
- فِيْمیں
- سَبِيْلِراستہ
- اللّٰهِاللہ
- لَا تُكَلَّفُمکلف نہیں
- اِلَّامگر
- نَفْسَكَاپنی ذات
- وَحَرِّضِاور آمادہ کریں
- الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
- عَسَىقریب ہے
- اللّٰهُاللہ
- اَنْکہ
- يَّكُفَّروک دے
- بَاْسَجنگ
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
- وَاللّٰهُاور اللہ
- اَشَدُّسخت ترین
- بَاْسًاجنگ
- وَّاَشَدُّسب سے سخت
- تَنْكِيْلًاسزا دینا
Translation · Baseerat-e-Quran
اے نبی ﷺ ! آپ اللہ کی راہ میں قتال کیجئے۔ آپ اپنی ذات کے سوا کسی دوسرے کے ذمہ دار نہیں ہیں۔ ہاں مومنین کو جہاد و قتال پر ابھارتے دیہئے۔ قریب ہے کہ اللہ کافروں کی ہمت پست کر دے گا۔ اور اللہ جنگ میں بھی بہت زور آور ہے اور سزا دینے میں بھی۔