بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 82
اَفَلَا یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَ١ؕ وَ لَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ غَیْرِ اللّٰهِ لَوَجَدُوْا فِیْهِ اخْتِلَافًا كَثِیْرًا﴿82﴾
- اَفَلَا يَتَدَبَّرُوْنَپھر کیا وہ غور نہیں کرتے
- الْقُرْاٰنَقرآن
- وَلَوْ كَانَاور اگر ہوتا
- مِنْسے
- عِنْدِپاس
- غَيْرِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- لَوَجَدُوْاضرور پاتے
- فِيْهِاس میں
- اخْتِلَافًااختلاف
- كَثِيْرًابہت
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا یہ لوگ قرآن میں غور وفکر نہیں کرتے۔ اگر یہ وحی، اللہ کے سوا کسی اور کی طرف سے ہوتی تو بہت زیادہ اختلاف پاتے۔