بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 56
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِنَا سَوْفَ نُصْلِیْهِمْ نَارًا١ؕ كُلَّمَا نَضِجَتْ جُلُوْدُهُمْ بَدَّلْنٰهُمْ جُلُوْدًا غَیْرَهَا لِیَذُوْقُوا الْعَذَابَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَزِیْزًا حَكِیْمًا﴿56﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَوہ لوگ
- كَفَرُوْاکفر کیا
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیتوں کا
- سَوْفَعنقریب
- نُصْلِيْهِمْہم انہیں ڈالیں گے
- نَارًاآگ
- كُلَّمَاجس وقت
- نَضِجَتْپک جائیں گی
- جُلُوْدُھُمْان کی کھالیں
- بَدَّلْنٰھُمْہم بدل دیں گے
- جُلُوْدًاکھالیں
- غَيْرَھَااس کے علاوہ
- لِيَذُوْقُواتاکہ وہ چکھیں
- الْعَذَابَعذاب
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- كَانَہے
- عَزِيْزًاغالب
- حَكِيْمًاحکمت والا
Translation · Baseerat-e-Quran
بیشک جنہوں نے ہماری آیتوں کے ساتھ کفر کیا ہم عنقریب ان کو جہنم میں جھونک دیں گے۔ جب بھی ان کی کھالیں جل جائیں گی تو ہم ان کھالوں کی جگہ دوسری کھالیں بدل دیں گے تاکہ وہ عذاب کا مزہ چکھتے رہیں۔ بیشک اللہ تعالیٰ بڑی قوت والا اور بڑی حکمت والا ہے۔