Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 155

  1. فَبِمَا نَقْضِهِمْ مِّیْثَاقَهُمْ وَ كُفْرِهِمْ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ وَ قَتْلِهِمُ الْاَنْۢبِیَآءَ بِغَیْرِ حَقٍّ وَّ قَوْلِهِمْ قُلُوْبُنَا غُلْفٌ١ؕ بَلْ طَبَعَ اللّٰهُ عَلَیْهَا بِكُفْرِهِمْ فَلَا یُؤْمِنُوْنَ اِلَّا قَلِیْلًا۪﴿155﴾

    1. فَبِمَابسبب
    2. نَقْضِهِمْان کا توڑنا
    3. مِّيْثَاقَهُمْاپنا عہد و پیمان
    4. وَكُفْرِهِمْاور ان کا انکار کرنا
    5. بِاٰيٰتِ اللّٰهِاللہ کی آیات
    6. وَقَتْلِهِمُاور ان کا قتل کرنا
    7. الْاَنْۢبِيَآءَنبیوں (جمع)
    8. بِغَيْرِ حَقٍّناحق
    9. وَّقَوْلِهِمْاور ان کا کہنا
    10. قُلُوْبُنَاہمارے دل (جمع)
    11. غُلْفٌپردہ میں
    12. بَلْبلکہ
    13. طَبَعَ اللّٰهُمہر کردی اللہ نے
    14. عَلَيْهَاان پر
    15. بِكُفْرِهِمْان کفر کے سبب
    16. فَلَا يُؤْمِنُوْنَسو وہ ایمان نہیں لاتے
    17. اِلَّامگر
    18. قَلِيْلًاکم
Translation · Baseerat-e-Quran
ان کی جو سزا ملی وہ ان کی عہد شکنی پر اور چونکہ انہوں نے اللہ کی آیات سے کفر کیا (نافرمانی کی) اور ناحق چند پیغمبروں کو قتل کر ڈالا اور یہاں تک دعویٰ کرنے لگے کہ ہمارے دل غلافوں میں محفوظ ہیں۔ یہ بات نہ تھی بلکہ اللہ نے ان کے دل پر مہر کردی تھی چونکہ ان میں سے ایک قلیل تعداد کے سوا کوئی ایمان نہیں لایا تھا۔