بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 143
مُّذَبْذَبِیْنَ بَیْنَ ذٰلِكَ١ۖۗ لَاۤ اِلٰى هٰۤؤُلَآءِ وَ لَاۤ اِلٰى هٰۤؤُلَآءِ١ؕ وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَلَنْ تَجِدَ لَهٗ سَبِیْلًا﴿143﴾
- مُّذَبْذَبِيْنَادھر میں لٹکے ہوئے
- بَيْنَدرمیان
- ذٰلِكَاس
- لَآنہ
- اِلٰى هٰٓؤُلَآءِان کی طرف
- وَلَآاور نہ
- اِلٰى هٰٓؤُلَآءِان کی طرف
- ۭوَمَنْاور جو۔ جس
- يُّضْلِلِ اللّٰهُگمراہ کرے اللہ
- فَلَنْ تَجِدَتو ہرگز نہ پائے گا
- لَهٗاس کے لیے
- سَبِيْلًاکوئی راہ
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ (ایمان و کفر کے درمیان) دورا ہے پر کھڑے ہیں نہ پوری طرح ان کی طرف اور نہ پوری طرح ان کی طرف۔ اور جس کو اللہ ہی نے گمراہ کردیا ہو وہ کدھر راستہ پا سکتا ہے۔