Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 130

  1. وَ اِنْ یَّتَفَرَّقَا یُغْنِ اللّٰهُ كُلًّا مِّنْ سَعَتِهٖ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ وَاسِعًا حَكِیْمًا﴿130﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. يَّتَفَرَّقَادونوں جدا ہوجائیں
    3. يُغْنِ اللّٰهُاللہ بےنیاز کردے گا
    4. كُلًّاہر ایک کو
    5. مِّنْسے
    6. سَعَتِهٖاپنی کشائش سے
    7. وَكَانَاور ہے
    8. اللّٰهُاللہ
    9. وَاسِعًاکشائش والا
    10. حَكِيْمًاحکمت والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اگر (ساری تدبیروں کے باوجود) دونوں کے درمیان تفریق ہو ہی جائے تو اللہ اپنی کشائش سے ہر ایک کو بےنیاز کر دے گا۔ اور اللہ کے پاس وسیع خزانہ رزق بھی ہے اور حکمت بھی۔