Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 125

  1. وَ مَنْ اَحْسَنُ دِیْنًا مِّمَّنْ اَسْلَمَ وَجْهَهٗ لِلّٰهِ وَ هُوَ مُحْسِنٌ وَّ اتَّبَعَ مِلَّةَ اِبْرٰهِیْمَ حَنِیْفًا١ؕ وَ اتَّخَذَ اللّٰهُ اِبْرٰهِیْمَ خَلِیْلًا﴿125﴾

    1. وَمَنْاور کون۔ کس
    2. اَحْسَنُزیادہ بہتر
    3. دِيْنًادین
    4. مِّمَّنْسے۔ جس
    5. اَسْلَمَجھکا دیا
    6. وَجْهَهٗاپنا منہ
    7. لِلّٰهِاللہ کے لیے
    8. وَھُوَاور وہ
    9. مُحْسِنٌنیکو کار
    10. وَّاتَّبَعَاور اس نے پیروی کی
    11. مِلَّةَدین
    12. اِبْرٰهِيْمَابراہیم
    13. حَنِيْفًاایک کا ہو کر رہنے والا
    14. وَاتَّخَذَاور بنایا
    15. اللّٰهُاللہ
    16. اِبْرٰهِيْمَابراہیم
    17. خَلِيْلًادوست
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اس شخص سے بہتر اور اچھا عمل کس کا ہو سکتا ہے جس نے اللہ کے آگے اپنے سر کو جھکایا۔ اور وہ اچھے طریقے کا پابند بھی ہوگیا ہو اور سب ملتوں سے یکسو ہوکر صرف ملت ابراہیمی کا پیروکار ہو۔ وہ ابراہیم (علیہ السلام) جسے اللہ نے اپنا خلیل (دوست) بنا لیا ہے