Baseerat-e-Quran - Al-Israa : 50
قُلْ كُوْنُوْا حِجَارَةً اَوْ حَدِیْدًاۙ
قُلْ : کہ دیں كُوْنُوْا : تم ہوجاؤ حِجَارَةً : پتھر اَوْ : یا حَدِيْدًا : لوہا
(اے نبی ﷺ آپ کہہ دیجیے کہ تم پتھر بن جاؤ یا لوہا
Top