Tafseer-e-Baghwi - Al-Baqara : 253
وَ لَوْ شِئْنَا لَبَعَثْنَا فِیْ كُلِّ قَرْیَةٍ نَّذِیْرًا٘ۖ
وَلَوْ : اور اگر شِئْنَا : ہم چاہتے لَبَعَثْنَا : تو ہم بھیجدیتے فِيْ : میں كُلِّ قَرْيَةٍ : ہر بستی نَّذِيْرًا : ایک ڈرانے والا
اور اگر ہم چاہتے تو ہر بستی میں ڈرانے والا بھیج دیتے
51۔ ولو شئنا لبعثنا فی کل قریۃ نذیرا۔ پیغمبر جو بستی والوں کو اللہ کے عذاب سے ڈرائے۔ لیکن ہم نے آپ کو تمام بستیوں کی طرف رحمت بناکربھیجا ہے اور تمام پیغمبروں پر آپ کو فضیلت عطا فرمائی۔
Top