Tafseer-e-Baghwi - Al-Hijr : 76
وَ اِنَّهَا لَبِسَبِیْلٍ مُّقِیْمٍ
وَاِنَّهَا : اور بیشک وہ لَبِسَبِيْلٍ : راستہ پر مُّقِيْمٍ : سیدھا
اور وہ شہر اب تک سیدھے راستے پر (موجود) ہے۔
(76)” وانھا “ قول لوط کی بستی ” لسبیل مقیم “ واضح راستہ۔ مجاہد (رح) کا قول ہے ایسا راستہ جس کے نشانات واضح ہوں، مٹے ہوئے نہ ہوں نہ اس میں کوئی خفا ہو اور نہ ہی اس راستے سے بھول جانے کا اندیشہ ہو۔
Top