Tafseer-e-Baghwi - Al-Hijr : 69
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ لَا تُخْزُوْنِ
وَاتَّقُوا : اور ڈرو اللّٰهَ : اللہ وَلَا تُخْزُوْنِ : اور مجھے خوار نہ کرو
اور خدا سے ڈرو اور میری بےآبروئی نہ کیئجو۔
(69)” واتقو اللہ ولا تخزون “ ان کے سامنے مجھے شرمندہ نہ کرو۔
Top