Tafseer-e-Baghwi - Al-Hijr : 64
وَ اَتَیْنٰكَ بِالْحَقِّ وَ اِنَّا لَصٰدِقُوْنَ
وَاَتَيْنٰكَ : اور ہم تمہارے پاس آئے ہیں بِالْحَقِّ : حق کے ساتھ وَاِنَّا : اور ہم بیشک لَصٰدِقُوْنَ : البتہ سچے
اور ہم آپ کے پاس یقینی بات لے کر آئے ہیں اور ہم سچ کہتے ہیں۔
(64) ” و اتیناک بالحق “ یعنی طور پر وہ اس عذاب کو لیکر آئے ہیں۔ ” وانا الصادقون “
Top