Tafseer-e-Baghwi - Al-Hijr : 59
اِلَّاۤ اٰلَ لُوْطٍ١ؕ اِنَّا لَمُنَجُّوْهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ
اِلَّآ : سوائے اٰلَ لُوْطٍ : گھر والے لوط کے اِنَّا : ہم لَمُنَجُّوْهُمْ : البتہ ہم انہیں بچا لیں گے اَجْمَعِيْنَ : سب
مگر لوط کے گھر والے کہ ان سب کو ہم بچا لیں گے۔
(59)” الا ال لوط “ ان کی تابعداری اور ان کے دین کے پیروکاروں کو ” انا لمنجوم اجمعین “ رجم کو تخفیف کے ساتھ پڑھا ہے اور باقی قراء حمزہ و کسائی نے تشدید کے ساتھ پڑھا ہے۔
Top