Bayan-ul-Quran - Al-An'aam : 101
لَا یَمَسُّهُمْ فِیْهَا نَصَبٌ وَّ مَا هُمْ مِّنْهَا بِمُخْرَجِیْنَ
لَا يَمَسُّهُمْ : انہیں نہ چھوئے گی فِيْهَا : اس میں نَصَبٌ : کوئی تکلیف وَّمَا : اور نہ هُمْ : وہ مِّنْهَا : اس سے بِمُخْرَجِيْنَ : نکالے جائیں گے
وہ آسمانوں اور زمین کا موجد (عدم سے وجود دینے والا) ہے اس کی اولاد کیونکر ہوسکتی ہے جبکہ اس کی کوئی بیوی ہی نہیں اور اس نے ہر چیز کو پیدا فرمایا اور وہ ہر چیز کا علم رکھتا ہے
Top