Tafseer-e-Haqqani - Al-Waaqia : 78
كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَاَتٰىهُمُ الْعَذَابُ مِنْ حَیْثُ لَا یَشْعُرُوْنَ
كَذَّبَ : جھٹلایا الَّذِيْنَ : جو لوگ مِنْ قَبْلِهِمْ : ان سے پہلے فَاَتٰىهُمُ : تو ان پر آگیا الْعَذَابُ : عذاب مِنْ حَيْثُ : جہاں سے لَا يَشْعُرُوْنَ : انہیں خیال نہ تھا
نوح (علیہ السلام) نے اپنے رب سے دعا کی اے میرے پروردگار میں اپنی قوم کو رات اور دن توحید کی دعوت دیتا رہا۔
(5) نوح (علیہ السلام) نے حضرت حق تعالیٰ کی بارگاہ میں التجا کی اے میرے پروردگار میں اپنی قوم کو رات اور دن توحید کی دعوت دیتا رہا۔
Top