Ashraf-ul-Hawashi - Nooh : 6
فَلَمْ یَزِدْهُمْ دُعَآءِیْۤ اِلَّا فِرَارًا
فَلَمْ يَزِدْهُمْ : تو نہ زیادہ کیا ان کو دُعَآءِيْٓ : میری پکارنے اِلَّا فِرَارًا : مگر فرار میں
پھر بلانے سے وہ اور زیادہ بھاگنے لگے8
8 یعنی میرے بلانے پر ایمان تو کیا لاتے ایمان سے انہیں اور زیادہنفرت ہوگئی، گویا میرے بلانے کا ان پر الٹا اثر ہوا۔
Top