Ashraf-ul-Hawashi - Nooh : 3
اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَ اتَّقُوْهُ وَ اَطِیْعُوْنِۙ
اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ : کہ عبادت کرو اللہ کی وَاتَّقُوْهُ : اور ڈرو اس سے وَاَطِيْعُوْنِ : اور اطاعت کرو میری
یہ کہ تم اللہ تعالیٰ کو پوجو5 اور اس سے ڈرتے رہو اور میرا کہا مانو
5 ” اور اسی کے بندے بن کر رہو۔ “ ” عبادت “ کے لفظ میں پوجا اور بندگی دونوں کا مفہوم شامل ہے۔
Top