Ashraf-ul-Hawashi - Al-Waaqia : 87
تَرْجِعُوْنَهَاۤ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
تَرْجِعُوْنَهَآ : تم لوٹاتے اس کو اِنْ كُنْتُمْ : اگر ہو تم صٰدِقِيْنَ : سچے
تو اس بیمار کی جان گلے سے پلٹا کیوں نہیں لیت یف 3
3 یعنی اسے بدن میں لوٹا کر بیمار کو موت کے ہاتھوں سے کیوں نہیں بچا لیتے ؟ 4 یعنی اگر اپنی ناشکری کی موجود ہر وش کو صحیح سمجھتے ہو
Top