Ashraf-ul-Hawashi - Al-Waaqia : 60
نَحْنُ قَدَّرْنَا بَیْنَكُمُ الْمَوْتَ وَ مَا نَحْنُ بِمَسْبُوْقِیْنَۙ
نَحْنُ : ہم نے قَدَّرْنَا : تقسیم کی ہم نے بَيْنَكُمُ الْمَوْتَ : تمہارے درمیان موت وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوْقِيْنَ : اور نہیں ہم ہارنے والے۔ مغلوب ہونے والے
پھر بنانے کے بعد ہم ہی نے تم میں ہر ایک کی موت کا وقت ٹھہرا دیا10 اور ہم اس سے عاجز نہیں ہیں
10 ” چناچہ تم میں سے کوئی بچپن میں متر ا ہے، کوئی جوانی میں اور کوئی بڑھاپے میں۔
Top