Ashraf-ul-Hawashi - Al-Waaqia : 40
وَ ثُلَّةٌ مِّنَ الْاٰخِرِیْنَؕ
وَثُلَّةٌ : اور ایک بڑا گروہ مِّنَ الْاٰخِرِيْنَ : پچھلوں میں سے
اور پچھیل لوگوں میں سے بھی بہت ہوں گے1
1 اگلے اور پچھلے لوگوں کی تفسیر اوپر ایسی سورة میں گزر چکی ہے
Top