Maarif-ul-Quran (En) - Al-Baqara : 18
صُمٌّۢ بُكْمٌ عُمْیٌ فَهُمْ لَا یَرْجِعُوْنَۙ
بہرے گونگے اندھے ہیں۔ وہ راہ پر آنے والے نہیں4
4 یعنی عقل و فکر کھو دیے میں زبان سے بھی بوجہ بز دلی کے اعتراف حق نہیں کرسکتے تو پھر راہ حق کی طرف سے کیسے رجوع ہوسکتے ہیں ؟
Top