Ashraf-ul-Hawashi - Al-Israa : 87
اِلَّا رَحْمَةً مِّنْ رَّبِّكَ١ؕ اِنَّ فَضْلَهٗ كَانَ عَلَیْكَ كَبِیْرًا
اِلَّا : مگر رَحْمَةً : رحمت مِّنْ رَّبِّكَ : تمہارے رب سے اِنَّ : بیشک فَضْلَهٗ : اس کا فضل كَانَ : ہے عَلَيْكَ : تم پر كَبِيْرًا : بڑا
(جو قرآن کو دوبارہ لوٹا لائے) مگر تیرے مالک کا رحم ہے جو قرآن نہیں اٹھایا گیا) بیشک تجھ پر اس کا بڑا فضل ہے9
9 کہ اس نے آپ کو اپنا رسول منتخب کیا آپ پر اپنی آخری کتاب نازل فرمائی۔ تمام بنی نوع انسان کا سردار قرار دیا۔ آپ کو مقام محمود اور دوسرے بےانتہا انعامات سے سرفراز کیا۔ (کبیر)
Top