Ashraf-ul-Hawashi - Al-Israa : 3
كَاَمْثَالِ اللُّؤْلُؤِ الْمَكْنُوْنِۚ
كَاَمْثَالِ : جیسے مثلا اللُّؤْلُہ : موتی الْمَكْنُوْنِ : چھپے ہوئے
تم ان لوگوں کی نسل ہو جن کو ہم نے نوح کے ساتھ کشتی میں سوار کرلیا تھا وہ یعنی نوح حق ماننے والا شکر گزار بندہ تھا7
7 یعنی میرے سوا کسی اور پر اعتماد اور بھروسا نہ کرو اور نہ میرے سوا کسی سے ہدیات اور مد طلب کرو۔
Top