Ashraf-ul-Hawashi - Al-Hijr : 86
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ الْخَلّٰقُ الْعَلِیْمُ
اِنَّ : بیشک رَبَّكَ : تمہارا رب هُوَ : وہ الْخَلّٰقُ : پیدا کرنے والا الْعَلِيْمُ : جاننے والا
بیشک تیرا مالک سب کا بنانے والا ہے جاننے والا (ف 5)
5 تو پھر اس کے لئے انہیں دوبارہ زندہ کرنا کیا مشکل ہے۔
Top