Bayan-ul-Quran - Al-Waaqia : 47
وَ كَانُوْا یَنْحِتُوْنَ مِنَ الْجِبَالِ بُیُوْتًا اٰمِنِیْنَ
وَكَانُوْا يَنْحِتُوْنَ : اور وہ تراشتے تھے مِنَ : سے الْجِبَالِ : پہاڑ (جمع) بُيُوْتًا : گھر اٰمِنِيْنَ : بےخوف وخطر
اور وہ پہاڑوں کو تراش کر ایسے گھر بناتے تھے جن میں ان کو ڈر نہ رہتا
Top