Ashraf-ul-Hawashi - Al-Hijr : 64
وَ اَتَیْنٰكَ بِالْحَقِّ وَ اِنَّا لَصٰدِقُوْنَ
وَاَتَيْنٰكَ : اور ہم تمہارے پاس آئے ہیں بِالْحَقِّ : حق کے ساتھ وَاِنَّا : اور ہم بیشک لَصٰدِقُوْنَ : البتہ سچے
ہم یہ عذاب لیکر آئے ہیں اور ہم ہونے والی بات لے کر تیرے پاس آئے ہیں1 اور ہم سچے ہیں
1 جس کے ہونے میں کوئی شک نہیں اور وہ ہے حق تعالیٰ کی طرف سے عذاب کا اٹل فیصلہ۔ (شوکانی)
Top