Ashraf-ul-Hawashi - Al-Hijr : 62
قَالَ اِنَّكُمْ قَوْمٌ مُّنْكَرُوْنَ
قَالَ : س نے کہا اِنَّكُمْ : بیشک تم قَوْمٌ : لوگ مُّنْكَرُوْنَ : اوپرے (نا آشنا)
لوط نے کہا تم تو بیگا نے10 (اجنبی) معلوم ہوتے ہو
10 اس علاقے کے رہنے والے نہیں ہو اس لئے مجھے تم سے ڈر لگتا ہے۔
Top