Ashraf-ul-Hawashi - Al-Hijr : 37
قَالَ فَاِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِیْنَۙ
قَالَ : اس نے کہا فَاِنَّكَ : بیشک تو مِنَ : سے الْمُنْظَرِيْنَ : مہلت دئیے جانے والے
پروردگار نے فرمایا اچھا تجھ کو مہلت ہے5
5 ۔ یعنی پہلے صورتک جمہور مفسرین نے یہی معنی مراد لئے ہیں کیونکہ پہلے صور کے وقت تو شیطان بھی مرجائے گا اور دوسرے صور یعنی چالیس برس تک دوسروں کے ساتھ مرا رہے گا۔ نیز دیکھئے اعراف آیت 51 و ص :83 ۔ (روح) ۔
Top