Anwar-ul-Bayan - Al-Hijr : 69
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ لَا تُخْزُوْنِ
وَاتَّقُوا : اور ڈرو اللّٰهَ : اللہ وَلَا تُخْزُوْنِ : اور مجھے خوار نہ کرو
اور خدا سے ڈرو اور میری بےآبروئی نہ کیئجو۔
(15:69) لا تخزون۔ فعل نہی جمع مذکر حاضر۔ نون وقایہ ی ضمیر واحد متکلم محذوف ہے اخزاء (افعال) مصدر۔ خزی مادّہ۔ تم مجھے رسوا مت کرو۔
Top