Al-Quran-al-Kareem - Al-Furqaan : 66
اِنَّهَا سَآءَتْ مُسْتَقَرًّا وَّ مُقَامًا
اِنَّهَا : بیشک وہ سَآءَتْ : بری مُسْتَقَرًّا : ٹھہرنے کی جگہ وَّمُقَامًا : اور (برا) مقام
بیشک وہ بری ٹھہرنے کی جگہ اور اقامت کی جگہ ہے۔
اِنَّهَا سَاۗءَتْ مُسْتَــقَرًّا وَّمُقَامًا ”مُسْتَــقَرًّا“ کچھ مدت ٹھہرنے کی جگہ گناہ گار مسلمانوں کے لیے اور ”مُقَامًا“ ہمیشہ اقامت کی جگہ کفار کے لیے۔ یہ جملہ بھی رب رحمٰن اور عباد الرحمان دونوں کا ہوسکتا ہے۔
Top